ماسک کا استعمال نہ کیا تو روبوٹ پتہ لگا لے گا : آرٹیفیشل انٹیلی جینس کے حامل روبوٹ اب صحت کے میدان میں 38

ماسک کا استعمال نہ کیا تو روبوٹ پتہ لگا لے گا : آرٹیفیشل انٹیلی جینس کے حامل روبوٹ اب صحت کے میدان میں

ملتان(اجالا نیوز ایچ ڈی-7 فروری2021)
آرٹیفیشل انٹیلی جینس کے حامل روبوٹ اب صحت کے میدان میں خدمات فراہم کریں گے ۔دوہزار سولہ میں صوفیہ نامی روبوٹ متعارف کروانے والی ہانگ کانگ کی کمپنی کے سی ای او ڈیوڈ ہینسن نے کہاہے کہ عالمی وبائی بیماری کے پیش نظر جلد ہزاروں ربوٹ 2021 کے آخر تک تیار ہو جائیں گے۔صوفیہ ، جسے 2017 میں متنازع طور پر سعودی عرب میں قانونی شہریت بھی دی گئی تھی ۔ چہرے کے جذباتی تاثرات دیکھنے کے ساتھ ساتھ گفتگو بھی کر سکتی ہے۔کورونا وبا کے دوران بلیک چلی نامی روبوٹ کی خدمات حاصل کرتے ہوئے ان لوگوں کا پتہ لگایا گیا جو ماسک استعمال نہیں کر رہے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں