ملتان(اجالا نیوز ایچ ڈی-29جنوری-2021)
بچے کے والد مظہر عباس نے پولیس کو بتایا کہ ان کا 6 سال کا بیٹا فہد ان کی غیر موجودگی میں گاڑی لے کر نکل گیا تھا۔
پولیس نے گاڑی تحویل میں لے لی ہے۔ 3روز قبل بوسن روڈ پر گاڑی چلاتے ہوئے کم سن بچے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔