برطانوی وزیراعظم کا جوبائیڈن سے پہلا رابطہ، ٹیلی فون کرنے کی تصویر بھی شیئر کر دی 87

برطانوی وزیراعظم کا جوبائیڈن سے پہلا رابطہ، ٹیلی فون کرنے کی تصویر بھی شیئر کر دی

برطانیہ(اجالا نیوز-24جنوری-2021)
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان پہلا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

بورس جانسن نے جوبائیڈن کو امریکا کا صدر بننے پر مبارکباد دی اور دونوں رہنماوں نے کورونا سے نمٹنے کے لیے بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم پر اتفاق کیا۔

برطانوی وزیراعظم نے امریکی صدر کے ساتھ پہلی ٹیلیفونک گفتگو کی تصویر بھی ٹوئٹ کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں