وزیراعظم عمران خان کے ترجمان اور معاون خصوصی ندیم افضل چن نے استعفیٰ دے دیا۔ 23

وزیراعظم عمران خان کے ترجمان اور معاون خصوصی ندیم افضل چن نے استعفیٰ دے دیا۔

اسلام آباد(اجالا نیوز-13جنوری-2021)
ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن کے حکومت سے کئی امور پر اختلافات تھے جس کے بعد وہ مستعفی ہوگئے۔
ذرائع نے بتایا کہ ندیم افضل چن ہزارہ برادری کے پاس وزیراعظم کے تاخیر سے جانے کے بھی ناقد تھے۔
ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن نے عہدے اور پارٹی دونوں سے استعفیٰ دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں