انڈونیشیا (اجالا نیوز-09جنوری-2021)
نجی ائیرلائن کے طیارے کا ٹیک آف کے بعد رابطہ منقطع ہوگیا، طیارہ جکارتہ سے مغربی صوبے جارہا تھا۔
ائیر لائن حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کی گمشدگی سے متعلق معلومات لے رہے ہیں، طیارے میں 50 سے زائد مسافر سوار تھے۔
طیارے کا ٹیک آف کے 4 منٹ بعد رابطہ ختم ہوا،لاپتہ ہونےسےپہلےطیارہ 10 ہزارفٹ کی بلندی سےاوپر جاچکاتھا،طیارےکامقامی وقت کےمطابق دوپہر 2 بجےکےبعد رابطہ منقطع ہوا۔
