میرپور خاص میں رشتہ دینے سے انکار پر جونیجو کوارٹر سے 11لڑکوں نے لڑکی کو اغوا کرکے اسے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ 30

میرپورخاص: رشتہ دینے سے انکار پرکمسن لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

میرپور خاص(اجالا نیوز-31دسمبر-2020)
میرپور خاص میں رشتہ دینے سے انکار پر جونیجو کوارٹر سے 11لڑکوں نے لڑکی کو اغوا کرکے اسے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
پولیس نے ایک ملزم گرفتار کرکے لڑکی کو بازیاب کرالیا جب کہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں