لاہور(اجالا نیوز-31دسمبر-2020)
ڈولفن فورس کی ٹیم فائرنگ کی آواز سن کر موقع پر پہنچی اور ملزم فرمان کو موقع سے گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔
دوسری جانب نشتر کالونی میں بھی ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے دکاندار زخمی ہو گیا جبکہ ڈاکو کی فائرنگ سے اس کا ایک ساتھی ہلاک ہو گیا۔
