Skip to content
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • تفریح
  • دلچسب و عجیب
  • سائنس و آئی ٹی
  • کالم
  • کھیل
  • اجالا نیوز لائیو اسٹریمنگ
اہم خبریں
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات کب ہوں گے؟ حکومت کا بڑا اعلان روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف پاکستان کے 2 روزہ دورے پراسلام آبادپہنچ گئے۔ پیپلزپارٹی اور اے این پی نے جو کیا اس سے جگ ہنسائی ہوئی، عبدالغفور حیدری پی ڈی ایم میں دراڑ، اے این پی نے اتحاد چھوڑنے کا اعلان کردیا. 12 سالہ بچہ تجسس میں 52 مقناطیسی بال نگل گیا افغانستان میں خوفناک دھماکا، 100 سے زائد ٹینکر تباہ، اربوں ڈالر کا نقصان ٹرمپ سزا سے بچ گئے، امریکی سینیٹ نے مواخذے کی کارروائی مسترد کر دی انسانی تاریخ کی سب سے بہترین انڈے پر کی گئی نقاشی 11 سالہ بچے کا والد کو ہراساں کر کے کروڑوں روپے بھتے کا مطالبہ دُلہن کا پوز بنانے پر دولہا نے فوٹوگرافر کو تھپڑ دے مارا

پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 2475 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 58 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ملک میں کورونا سے مزید 58 اموات ریکارڈ کی گئیں جبکہ 2475 نئے کیسز بھی سامنے آئے۔

دسمبر 31, 2020December 31, 2020 0 تبصرے 70 مناظر
ڈولفن فورس کی ٹیم فائرنگ کی آواز سن کر موقع پر پہنچی اور ملزم فرمان کو موقع سے گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔

لاہور کے علاقے شالیمار میں لین دین کا تنازع پر الیکٹرونکس کا سامان قسطوں پر دینے والی کمپنی کے سیلز منیجر کو قتل کر دیا گیا۔

دسمبر 31, 2020December 31, 2020 0 تبصرے 66 مناظر

امریکا: کورونا سے ریکارڈ اموات، 114 سال میں پہلی بار ٹائمز اسکوائرعوام کیلیے بند

دسمبر 31, 2020December 31, 2020 0 تبصرے 60 مناظر
پولیس لائن ڈیرہ اسماعیل خان میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈہ پور نے خون کا عطیہ دیتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف، مولانا فضل الرحمان اور اپوزیش پر تنقید کی اور عوام کو اپوزیشن کا خون لگوانے سے پرہیز برتنے کے مشورے دیے۔

خون عطیہ کرتے ہوئے علی گنڈہ پور کے نواز شریف اور فضل الرحمان کے خون پر بھی تبصرے

دسمبر 31, 2020December 31, 2020 0 تبصرے 69 مناظر
میرپور خاص میں رشتہ دینے سے انکار پر جونیجو کوارٹر سے 11لڑکوں نے لڑکی کو اغوا کرکے اسے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

میرپورخاص: رشتہ دینے سے انکار پرکمسن لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

دسمبر 31, 2020December 31, 2020 0 تبصرے 93 مناظر
نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ خواجہ آصف کے خلاف 23 جون 2020 کو انکوائری کا آغاز کیا گیا تھا، ان سے مزید تفتیش کرنی ہے لہذا جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے۔

احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی خواجہ آصف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔

دسمبر 31, 2020December 31, 2020 0 تبصرے 80 مناظر
حکومت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا پاسپورٹ موجودہ معیاد پوری ہونے پر ڈیڑھ ماہ بعد 16 فروری کو منسوخ کردیا جائے گا جب کہ اس کی تجدید نا کرنے کا بھی عندیہ دیا گیا ہے۔

پاسپورٹ منسوخی کے بعد بھی نوازشریف لندن میں قیام کیسے کرسکتے ہیں؟

دسمبر 31, 2020December 31, 2020 0 تبصرے 51 مناظر
ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نےکہا کہ کابینہ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ابتدائی طور پر چین کی کمپنی سائنوفارم سے ویکسین کی 12 لاکھ خوراکیں خریدی جائیں گی جو 2021 کی پہلی سہ ماہی میں فرنٹ لائن ورکرز کو مفت مہیا کی جائیں گی۔

اسلام آباد: حکومت نے چینی کمپنی کی 12 لاکھ کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔

دسمبر 31, 2020December 31, 2020 0 تبصرے 51 مناظر
انگین آلتان کو پاکستان بلانے والا کاشف ضمیر ساتھیوں سمیت گرفتار

انگین آلتان کو پاکستان بلانے والا کاشف ضمیر ساتھیوں سمیت گرفتار

دسمبر 17, 2020December 17, 2020 0 تبصرے 102 مناظر
تمام معاشی اشاریے مثبت سمت میں جا رہے ہیں: وزیراعظم

تمام معاشی اشاریے مثبت سمت میں جا رہے ہیں: وزیراعظم

دسمبر 17, 2020December 17, 2020 0 تبصرے 91 مناظر
  • 1
  • 2
  • ←

Copyright © 2022, Ujala News HD All Rights Reserved | Designed and Developed by City Media Group

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں