Skip to content
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • تفریح
  • دلچسب و عجیب
  • سائنس و آئی ٹی
  • کالم
  • کھیل
  • اجالا نیوز لائیو اسٹریمنگ
اہم خبریں
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات کب ہوں گے؟ حکومت کا بڑا اعلان روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف پاکستان کے 2 روزہ دورے پراسلام آبادپہنچ گئے۔ پیپلزپارٹی اور اے این پی نے جو کیا اس سے جگ ہنسائی ہوئی، عبدالغفور حیدری پی ڈی ایم میں دراڑ، اے این پی نے اتحاد چھوڑنے کا اعلان کردیا. 12 سالہ بچہ تجسس میں 52 مقناطیسی بال نگل گیا افغانستان میں خوفناک دھماکا، 100 سے زائد ٹینکر تباہ، اربوں ڈالر کا نقصان ٹرمپ سزا سے بچ گئے، امریکی سینیٹ نے مواخذے کی کارروائی مسترد کر دی انسانی تاریخ کی سب سے بہترین انڈے پر کی گئی نقاشی 11 سالہ بچے کا والد کو ہراساں کر کے کروڑوں روپے بھتے کا مطالبہ دُلہن کا پوز بنانے پر دولہا نے فوٹوگرافر کو تھپڑ دے مارا

قومی اسکواڈ لاہور سے غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوا ہے اور اسکواڈ نیوزی لینڈ کی لنکن یونیورسٹی میں 14 روز کا قرنطینہ کرے گا۔

قومی کرکٹ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوگئی جب کہ بائیں ہاتھ کے اوپنر فخر زمان بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے چند گھنٹہ قبل دورے سے باہر ہو گئے۔

نومبر 23, 2020November 23, 2020 0 تبصرے 81 مناظر
ایک رپورٹ کے مطابق دونوں نیتن یاہو اور محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ایک غیر اعلانیہ دورے پر ہوئی۔

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان خفیہ ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔

نومبر 23, 2020November 23, 2020 0 تبصرے 103 مناظر
آرزو فاطمہ کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ اس موقع پر وکیل آرزو فاطمہ نے کہا کہ میری موکلہ درخواست دائر کرنا چاہتی ہیں کہ دارالامان انتظامیہ نے انہیں ملاقات کی اجازت نہیں دی

نومسلم لڑکی آرزو فاطمہ نے ایک بار پھر والدین کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا۔

نومبر 23, 2020November 23, 2020 0 تبصرے 95 مناظر
ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہواہے اور تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت آنے کی شرح 82 فیصد تک جاپہنچی ہے۔

اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں 26 نومبر سے 10 جنوری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔

نومبر 23, 2020November 23, 2020 0 تبصرے 95 مناظر
گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 2 گلگت 2 کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج پر پیپلز پارٹی نے احتجاج کیا جبکہ مظاہرین نے ایک سرکاری دفتر اور دو سرکاری گاڑیوں کا آگ لگادی۔

گلگت: انتخابی نتیجے پر پیپلز پارٹی کا احتجاج، مظاہرین نے سرکاری دفتر کو آگ لگادی۔

نومبر 23, 2020November 23, 2020 0 تبصرے 97 مناظر
ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ اکتوبر کے مہینے میں کرنٹ اکاؤنٹ 38کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا اور یہ مسلسل چوتھے مہینے میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا ہے۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہےکہ مسلسل چوتھے مہینے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا ہے۔

نومبر 19, 2020November 19, 2020 0 تبصرے 236 مناظر
سابق وزیر داخلہ اور سینئر سیاست دان چوہدری نثار علی خان نے سختی سے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ انہوں (چوہدری نثار) نے نون لیگ کی حکومت کے دوران شہباز شریف کے ساتھ مل کر انہیں آرمی چیف کے عہدے میں توسیع دینے کی پیشکش کی تھی۔

چوہدری نثار نے توسیع کے متعلق جنرل راحیل کا دعویٰ مسترد کر دیا۔

نومبر 19, 2020November 19, 2020 0 تبصرے 102 مناظر
سندھ ہائیکورٹ میں پی آئی اے حویلیاں حادثے کی رپورٹ پیش کردی گئی جس میں بتایا گیا ہےکہ جہاز پائلٹ کی غلطی سے نہیں بلکہ تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا جس کا ذمہ دار قومی ائیرلائن کا تکنیکی شعبہ ہے۔

حویلیاں حادثہ: جہاز پائلٹ کی غلطی سے نہیں گرا، حتمی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں جمع۔

نومبر 19, 2020November 19, 2020 0 تبصرے 67 مناظر
لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید اور ان کے ساتھیوں کے خلاف فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے حافظ سعید کو 10 سال اور 6 ماہ قید کی سزا سنائی جب کہ ان کی تمام جائیداد بھی ضبط کرنے کاحکم دیا۔

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے حافظ سعید کو فنڈنگ کیس 10 سال 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔

نومبر 19, 2020November 19, 2020 0 تبصرے 78 مناظر
ایکسپورٹس آرڈرز میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ،بنگلہ دیش اور بھارت کو ملنے والے آرڈرز پاکستان کو ملنا شروع ہو گئے

وزیراعظم کی ملکی انڈسٹری کے فروغ کے لیے منصوبہ بندی کام کر گئی۔

نومبر 18, 2020November 18, 2020 0 تبصرے 90 مناظر
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • ←

Copyright © 2022, Ujala News HD All Rights Reserved | Designed and Developed by City Media Group

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں