30

سابق ایم این اے کشمالہ طارق کا اپنی ڈھولکی پر ڈانس، ویڈیو وائرل

ملتان(اجالا نیوزـ-27 اکتوبر2020)
سابق ایم پی اے کشمالہ طارق بزنس مین وقاص خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں اور حال ہی میں ان کی دوستوں کی جانب سے لاہور میں ڈھولکی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔
کشمالہ طارق نے اپنی ڈھولکی کی تقریب میں ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
کے ولیمے کی تقریب کا انعقاد 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں کیا جائے گا جب کہ اس سے قبل 29 اکتوبر کو محفل میلاد اور 30 اکتوبر کو قوالی کی تقریب ہوگی۔
خیال رہے کہ 48 سالہ ایم پی اے کشمالہ طارق 2002 سے 2013 تک قومی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں